انگور کے بیج میں چھپے 5 ایسے زبردست فائدےجسے جان کرآپ بھی بیج کھاناشروع کردیں گے



انگور ایک ذئقے دار اور ہر دل پسند پھل ہے شاید ہی کوئی ہو جو اس کو نا پسند کرتا ہو لیکن انگوروں میں بھی کئی اقسام ہیں جیسے بیج اور بغیر بیجوں والے انگور ،عام طور پر لوگ بغیر بیجوں والے انگور کھانا پسند کرتے ہیں لیکن آپ کو جان کے حیرانی ہو گی کہ بیج والے انگور صحت کیلئے زیادہ مفید ہوتے ہیں .اگر آپ کو ان کے فوائد کا علم ہو جائے تو آپ بازار سے انکے علاوہ اور کوئی انگور لینا پسند نہ کرینگے.
ڈپریشن کے لئے: انگور کے بیجوں میں ایسے کمپاؤنڈ پائے جاتے ہیں جن کی وجہ سے سیروٹین اور ڈوپامین کے کیول بڑھتے ہیں اور دماغ کو سکون ملتا ہے.اضافی وزن سے نجات کیلئے:
فاسد مادے کے ہمارے جسم میں اگٹھا ہونے سے غیر ضروری اضافہ ہو جاتا ہے لیکن انگور کے بیچ استعمال کرنے سے ان نقسانات سے بچا جاسکتا ہے اور اسکو استعمال کر کے وزن کو کنٹرول رکھا جاسکتا ہے. کینسر کیخلاف فائدہ: انگور کے بیچوں کے استعمال سے کینسر کم ہو جاتا ہے اور نئے کینسر سیلز نہیں بنتے،ان بیجوں میں موجود کمپاؤنڈکی وجہ سے کینسر کیخلاف مدافعت پیدا کرتی ہے. دل کی مضبوطی کے لئے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انگور کے بیجوں میں یہ خصوصیت موجود ہے کہ ان کے استعمال سے ہمارا برا کولیسٹرول کم ہوتا ہے اور دل کی شریانیں کھلتی ہیں.اس کی وجہ سے دل کی دھڑکن معتدل رہتی ہے اور ساتھ ہی دل کے دورے کے امکانات کم ہوتے ہیں. ٭
جھریوں کے لئے وقت گزرنے کے ساتھ انسان کی جلدپر جھریاں بننے لگتی ہیں،اور بڑھاپے کے آثار پیدا ہوتے ہیں لیکن اگر آپ انگور کے بیج کھائیں گے تو یہ امکانات کم ہونے لگیں گے.بڑھاپے سے بننے والی جھریوں کو روکا نہیں جاسکتا لیکن اس عمل کو سست کیا جاسکتا ہے اوراس مقصد کے حصول کے لئے انگور کے بیج انتہائی مفید ہیں.ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ ان بیجوں میں وٹامن سی اور انٹی آکسیڈینٹس کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے 
...بڑھاپا دیر سے آتاہے

انگور کے بیج میں چھپے 5 ایسے زبردست فائدےجسے جان کرآپ بھی بیج کھاناشروع کردیں گے انگور کے بیج میں چھپے 5 ایسے زبردست فائدےجسے جان کرآپ بھی بیج کھاناشروع کردیں گے Reviewed by Unknown on January 26, 2018 Rating: 5

No comments:

irf

Powered by Blogger.