گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا۔



پانی خالی پیٹ بے انتھا فوائد کا حامل ھے۔
آپ سب کے استفادے کے لیے اسکا,
خلاصہ بیان کررہا ہوں ۔
دل کے مشھور اسپیشلسٹ کا فرمانا ہے 
جس تک یہ تحریر پہنچ جائے اگر وہ آگے پہنچاءیگا تو کافی لوگوں کی نجات اور زندگی بچانے کا سبب بنے گا ۔

گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا۔

جاپان میں ڈاکٹرو ں کی ایک بڑی جماعت نے یہ اتحاد کیا کہ گرم پانی سے علاج کے 100% نتایج حاصل ھوئے ہیں جن میں سے چند ایک یہ ھیں۔

شدید سر درد میگرین 
ہای بلڈ پریشر 
کم خونی 
جوڑوں کا درد 
دل کی دھڑکن کا ایک دم تیز یا آہستہ ھوجانا
مرگی کا علاج 
چربی کولیسٹرول 
شدید کھانسی
بے چینی 
گلو درد 
دمہ 
کالی کھانسی 
رگوں کی بلاکیج 
مثانہ پیشاب اور اس سے مربوط ساری بیماریاں 
معدے کا ترش ھوجانا 
زخم معدہ 
بھوک کم لگنا
اور ھر بیماری جو آنکھ کان گلے سے مربوط ھے ۔

طریقہ علاج :
ھر روز صبح جلدی اٹھیں اور نہار منہ 160 سی سی کے تقریبا 4 گلاس پییے پانی گرم ہو لیکن نہ اتنا کہ زبان جلادے گرم کے نزدیک ہو۔

ایک احتیاط پانی پینے کے 45 منٹ تک کچھ بھی نہیں کھانا پینا 
اور پھر ہر کھانے کے دو گھنٹے بعد تک پانی بلکل نہیں پینا۔

بعض لوگ ابتدا میں 4 گلاس نہیں پی سکتے تو وہ آہستہ آہستہ اس کو 4 گلاس تک پہنچادیں۔

پانی سے مختلف بیماریوں کا علاج معین مدت میں ثابت ھوچکا ھے اور وہ کچھ یوں ھیں 

شوگر 30 دن 
بی پی 30 دن 
معدے کی تمام پرابلمز 10 دن 
ھر قسم کا کینسر 9 مہینے 
رگوں کی بندش 6 مہینے 
کم بھوک لگنا 10 دن 
مثانہ اور اس سے ریلیٹڈ بیماریاں 10 دن 
ناک کان گلا 20 دن 
خواتین کی بیماریاں 15 دن 
دل اور اس سے متعلق بیماریاں 30 دن 
شدید سر درد میگرین 3 دن 
کم خونی 30 دن 
چربی. کولیسٹرول 4 مہینے 
مرگی اور فالج گارنٹیڈ 9 ماہ لگاتار 
سانس دمہ کی مشکلات 4 مہینے 

طب قدیم میں بھی گرم پانی ناشتے سے پہلے بھت سے فوائد کا حامل بتایا گیا ھے اور اسکی بھت تاکید ھوئی ھے۔

تجربہ کر کہ دیکھیں 

لیکن ٹھنڈا پانی 
بوعلی سینا کا فرمان ہے کہ 
ٹھنڈا پانی اگر آپکو جوانی میں بیمار نہ کرے تو جوانی کے بعد آپکو سخت ترین بیمار کردیگا 

ٹھنڈا پانی دل کی 4 رگوں کو جوڑدیتا ہے 
دل کی اصلی رگ کو بھی بند کردیتا ھے ہارٹ اٹیک کی سبب بنتا ہے۔

اکثر جوانی میں ہارٹ اٹیک ٹھنڈے مشروبات سبب بنتے ھیں 
ٹھنڈا پانی جگر کی نابودی کا سبب بنتا ھے چربی اس سے چپک جاتی ھے 
معافی چاھتے ھوئے وہ لوگ جو لیور ٹرانسپلانٹ کے منتظر ھیں اسکا اصلی سبب یہی ٹھنڈا پانی ھے۔
دراصل ٹھنڈا پانی معدے کی اندرونی پردوں کا متاثر کرتا ھے اور شوگر کا سبب بنتا ھے۔
ٹھنڈا پانی معدے اور بڑی آنت کو نقصان پہنچا کر کینسر کا سبب بنتا ھے۔

سب کو بتائیں یہ ایک صدقہ جاریہ بنے گا جو آپ کہ وجہ سے ٹھیک ھوگیا اسکی صحت پانے میں آپ بھی ثواب کے مستحق قرار پائینگے۔

گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا۔ گرم پانی سے علاج آپکو یقین نہیں آئیگا۔ Reviewed by Unknown on February 16, 2018 Rating: 5

No comments:

irf

Powered by Blogger.